کپوارہ میں المناک حادثہ ، اننت ناگ کے تین شہری لقمہ اجل
سری نگر ، 02 اگست
کپواڑہ ضلع میں جمعہ کو سنگار ٹیوال روڈ پر ایک گاڑی سرک سے الٹنے اور کھائی میں گرنے سے کم از کم تین افراد کی موت ہو گئی ۔حکام نے بتایا کہ حادثہ سکھر پل کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں اننت ناگ ضلع کے تین افراد ہلاک ہوئے ۔حکام نے بتایا کہ حادثہ سکھر پل کے قریب پیش آیا، نے بتایا جس کے نتیجے میں اننت ناگ ضلع کے تین افراد ہلاک ہوئے ۔مرنے والوں کی شناخت مشتاق احمد خان (41) ولد غلام نبی خان، فیروز احمد پالا ( 45 ) ولد عبد السلام پالا اور نذیر احمد ماگرے ( 55 ) ولد محمد سلطان ماگرے ۔ تمام اننت ناگ کے سیر ہمدان کے طور پر کی گئی
ہے۔پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے
Social Plugin