جموں / / جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر میں تمام عمل ترتیب کے مطابق ہو رہا ہے، پہلے حد بندی ہوئی ، اب اسمبلی انتخابات ہوں گے اور اُس کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کا واحد اختیار ہے۔ ای سی آئی نے حال ہی میں سیاسی جماعتوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سےملاقات کی۔ وہ اس کے مطابق کال کریں گے۔ایل جی نے جموں یونیورسٹی میں مالو یہ مشن ٹیچرس ٹریننگ سینٹر (ایم ایم ٹی ٹی سی) کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد کہا، " جموں و کشمیر میں چیزیں ترتیب کے مطابق ہو رہی ہیں، پہلے حد بندی ہوئی ، اب اسمبلی
گا
Social Plugin