سرینگر / 14 اگست رٹی آئی نیوز
پولیس نے بارہمولہ کے بجہامہ میں دیودار کی لکڑی کے 24 عد دلاگ برآمد کئے، جس میں ملزمان عبد الجبار میر ولد غلام قادر اور عبد الجبار میر ولد عبد الغفار ساکنه میان بجهامه قریبی جنگلات ت سے غیر قانونی لکڑی بلیتقریبل کی طرف لے جا رہے تھے کو گرفتار کیا۔اسی طرح سے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے بجھامہ، بارہمولہ میں دیودار کی غیر قانونی لکڑی کے 15 لاگ برآمد کئے جو ملزمان محمد سلطان لون ولد غلام قادر اور علی محمد شیخ ولد عبدل جبار ساکنہ کٹھیاں پتھر یبل قریبی جنگلات سے غیر قانونی لکڑی دریانہ میان کی طرف لے جا رہے تھے کو گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ، مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے چورنڈا اوڑی میں غیر قانونی دیو در کی لکڑی کے 20 لاگ برآمد کیے جو ملزم محمد محمد سمیع کھٹانہ ولد سیاں کھٹانہ ساکن چورنڈہ اوڑی قریبی جنگلات سے غیر قانونی لکڑی چورنڈہ کی طرف لےجا رہا تھا کو گرفتار کیا۔اس معاملات کے مطابق ایف آئی آر نمبر
19/2024،17/2024 اور 2024 / 68 کےتحت پولیس اسٹیشن بجہامہ اور اوڑی میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئےہیں اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔یا حولیات کے تحفظ اور ہمارے قدرتی وسائل کے
تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس لکڑی کےاسمگلروں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھے گی۔گی۔
کارروائی ہمارے معاشرے کو جرائم سے ! سے پاک رکھتے اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے ہمارے عزم کا اعادہ کرتی ہے
Social Plugin